12 دسمبر 2016 - 17:16
تصویری رپورٹ: بنغازی میں رسول اکرم(ص) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے جشن

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق لیبیا کے ساحلی شہر بنغازی میں سرور کائنات حضرت محمد مصطفی (ص) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے شاندار جشن منعقد ہوا۔